خاموشی میں بڑی طاقت ہے
لفظوں کا سفر تھکا دیتا ہے
Good evening
Good bayyyyy
ہم پے واجب ہے انتظار تیرا
خود کو رکھیں گے عمر بھر تنہا
کبھی کبھی انسانیت وہاں دم توڑ دیتی ہے جہاں ایک انسان کی مصیبت دوسرے انسان کے لیے تماشا بن جاۓ
جب تک خود پے نا گزرے
لوگوں کو ہمارےاحسات اور جزبات سب مزاق لگتے ہیں👈👈
صرف احساس بدل جاتے ہیں دنیا میں
ورنہ محبت اور نفرت یک ہی دل سے ہوتی ہے
Asalamo alekum
نفرت بھی کوٸی کرنے کی چیز ہے
محبت کیجیے
رحم کیجیے
معاف کیجیے☺😊

