وہ شکوے جو میں نے کیے ہی نہیں
ساری زندگی وہ قرض رہیں گے تم پر
Good night

یے راز تو حشر والے دن ہی کھلے گا
ہر شخص جو کہتا ہے وفادار ہوں میں
میں نے سیکھا ہے زندگی سے
میسر اتنے ہی رہو جتنا کوٸی مستحق ہو

good morning
جو محبت عزت دے کر سجاٸی جاتی ہے
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھاٸی جاتی ہے
بے حسی شرط ہے جینے کے لیے
اور ہمیں احساس کی بیماری ہے
خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ شخص مجھ پے نظر رکھتا ہے🔥🔥
