Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

تعلق اگر روح سے ہو
تو دل بھرا نہیں کرتے💫💫

Mariyaji
 

اب نا ٹوٹیں گے کبھی ضبط کے بندھن مولا
جس کا دل چاہے وہ ہی آکے ستاۓ مجھ کو🔥🔥

احترام باقی رہنا چاہیے👈👈
M  : احترام باقی رہنا چاہیے👈👈 - 
بے شک🌷🌷
M  : بے شک🌷🌷 - 
فاصلے💝💝
M  : فاصلے💝💝 - 
Mariyaji
 

کچھ درد ایسے ملے زندگی میں جنہوں نے جان بھی لے لی اور تنہا بھی چھوڑ دیا

Mariyaji
 

☕☕صبح بخیر

Mariyaji
 

آگٸی یاد شام ڈھلتے ہی
بجھ گیادل چراغ جلتے ہی

Life Advice image
M  : بہترین دوست - 
Islamic Quotes image
M  : Namaz time - 
Mariyaji
 

زندگی بہت مختصر ہے سمجھتے سمجھتے ختم
ہوجاۓ گی
لڑاٸی جھگڑوں کو طویل نا ہونے دیں دلوں گنجاٸش اور اخلاق کو بہتر بناٸیں درگزر کرنا سیکھیں معاف کرنا سیکھیں کیوں کے اللہﷻ کو بھی معاف کرنا پسند ہے 🌷🌷Pleasse

Mariyaji
 

مجھے یاد کرکے گناہ نا کر
مجھے بھول جا یے ثواب ہے

Mariyaji
 

میرے دل کی تسبیح تھا وہ
دل توڑ کر اس نے اپنا زکر گنوایا ہے

Mariyaji
 

لوگ رشتے چھوڑ دیتے ہیں لیکن بحث نہیں چھوڑتے😏😏

Mariyaji
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دے کر
تیرا ہونا میرے ہونے کی نشانی ہوگا✨🌟

Mariyaji
 

🌷🌷صبح بخیر

Mariyaji
 

Good night

Mariyaji
 

یاد ماضی عزاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

Mariyaji
 

Good ev3nigg

Mariyaji
 

بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے
پر یاد آٸیں گی تمہیں بتمیزیاں میری😜😜😜