ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا
یے تیرے واہ واہ سے آگے کی بات ہے
🌷🌷صبح بخیر
راستے مقدر ہیں
منزلیں خدا جانے
بول دیتے ہیں سن نہیں سکتے
لوگ کتنے عجیب ہوتے ہیں
میں نے تعلق میں معاہدے کرنا چھوڑ دیے
جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللہ
ہمیشہ یاد رکھنا
بہتر دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے🍄🌹

صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جاٸیں گے تم کتنے شاندار انسان تھے👈👈
ہمیں حد میں رہنا پسند ہے
اور لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں
تعلقات پر دھول پڑ جاۓ تو
بلال ان بلاک معنے نہیں رکھتے

