Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے تو آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیں

Mariyaji
 

کون کہتا ہے عمر بھر نبھا کیجیے
بس آٸیے بیٹھیے اور تباہ کیجیے

Mariyaji
 

یے دل بھی کتنا عجیب ہے
وہاں جھکتا ہے جہاں قدر نہیں ہوتی💔

Mariyaji
 

واحدامید+ آخریی یقین+ =اللہﷻ

Mariyaji
 

دشمنوں کی کیسی فکر
احتیاط اپنوں سے کیجیے

Mariyaji
 

تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوہ نا کرنا اے انسان
تو اتنا عقلمند نہیں کے اللہﷻ کے ارادے سمجھ سکے🌷🌷

Mariyaji
 

پریشانی کا حل اور محنت کا پھل رب دے گا
یے نا پوچھو کب دے گا
جب دے گا سب دے گا
👍بے شک

Mariyaji
 

دلوں میں بغض نفرت حسد رکھ کر
لوگ دعاٶں میں اثر تلاش کرتے ہیں

Mariyaji
 

صبر
خاموشی
اور
لاتعلقی
بہترین انتقام ہے

Mariyaji
 

ہم کسی کو زبردستی اپنے لیے مخلص نہیں کرسکتے

Mariyaji
 

تلخی کیوں نا ہو ہمارے لہجے میں
ہم پے گزری جو ہم کو یاد ہے سب

Mariyaji
 

سب کچھ عارضی ہیں
جزبات
خیالات
منظر
لوگ
دنیا😏

Mariyaji
 

تم اپنی اچھاٸی میں مشہور رہو
ہم برے ہیں تم ہم سے دور رہو

Mariyaji
 

تماشا تو بعد میں بناتے ہیں
پہلے تو یہاں اپنا بناتے ہیں

حضرت علیؒ
M  : حضرت علیؒ - 
Mariyaji
 

صبح بخیراَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

Good byy

Mariyaji
 

وہ ہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا
کسے ٹھوکر پے رکھنا ہے کسے اسود بنانا ہے

Mariyaji
 

میں وہ شخص ہوں جو کسی کو کھونے کے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے لگتی ہوں اور پھر سے روند دی جاتی ہوں

Mariyaji
 

اللہ ﷻ نےتو ہمیں واضع راستے بتاۓ ہیں
یے گھاٹے کے سودے تو ہم خود کرتے ہیں