تنہا رہ لیں پر اپنا معیار نا گراٸیں
کیوں کے عزت کے بغیر محبت کا کوٸی وجود نہیں
ہم چپ رہہ کر بھی دیکھ لیا
لوگ واقعی بھول جاتے ہیں
مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا
میرا دل بھی اور میرے حالات بھی
لوگ پوچھیں گے اگر میری کہانی تم سے
تم یے کہنا کے نفرت کے لاٸق بھی نہ تھا
درد تو مقدر تھا
کاش تم دوا ہوتے
سجدوں سے تعلق بناۓ رکھو
زندگی بار بار نہیں ملتی
خاموشی کو بنا لینگے انداز بیاں اپنا
نا بولیں گے کسی سے نا ناگوار گزرے گا
اچھے وقتوں کو بھول جانے میں
تم کو دو پل ہمیں زمانے لگے
نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیے
ہمارے ساتھ یوں تماشا نا کیجیے
ہمیں سمجھنے میں دل لگے گا
آپ ٹھرے دماغ والے
خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے
مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی🌷🌷
میرے لفظوں میں قید ماتم کو
لوگ سن سن کے داد دیتے ہیں
اے خدا جب تو روبرو کرنا
اپنے بندے کو سرخرو کرنا🙏🙏
آپ کے نخررے اٹھاٸیں آپ کی منت کریں
جاٸیےاتنے میں تو ہمیں خدا مل جاۓ گا

Good morning 🌷🌷جمعہ مبارک
تھوڑی مومن ہوں تھوڑی منافق ہوں
میں بھی حالات کے مطابق ہوں
شکستہ ہو کے بھی
نا قابل شکست ہوں میں
مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو سازیشیں نہیں کرتے نفرتیں نہیں پھیلاتے
بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمعین رہتے ہیں مجھے پسند ہیں ایسے لوگ🌹🌷
تم اپنی اچھاٸی میں مشہور رہو
ہم برے ہیں تم ہم سے دور رہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain