Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

رفاقتوں کے نیۓ خواب خوشنما ہیں مگر
گزر چکا ہے مگر اعتبار کا موسم

Mariyaji
 

میرے حصے میں وہ زندگی آٸی
جس کو جیتے ہوۓ بھی ڈرتی ہوں

Mariyaji
 

آپ کی پیٹھ پیچھےبات وہ ہی لوگ کرتے ہی جو دراصل آپ سے بہت پیچھے ہوتے ہیں

Mariyaji
 

دولت اور عہدہ انسان کو عارضی طور پر بلند رکھتے ہیں
جب کے اچھا اخلاق اور انسانیت انسان کو ہمیشہ بلند رکھتی ہے

Mariyaji
 

Aslamo alekum

Mariyaji
 

یارب
تجھ پر چھوڑ دیا سب🌷🌷

Sad Poetry image
M  : Nafratt@ - 
Bilkul sahii
M  : Bilkul sahii - 
Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

خود کو اتنا مضبوط کر لیجیے کے بدلتا ہوا موسم اور بدلتے ہوے لوگ آپ پر اثر نا چھوڑیں🌾🌾

Mariyaji
 

Life tips💯%
زندگی میں اکیلا سب چھوڑ ہی جاتے ہیں

Mariyaji
 

جب جسم سے روح نکل سکتی ہے تو دل سے لوگ کیوں نہیں?

Mariyaji
 

سنا ہے بہت نفرت کرتے ہو مجھ سے
سنو اب اپنا ایمان نہیں بدلنا

Mariyaji
 

میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری
عمر بھر تجھ کو میری کال نہیں آۓ گی

Mariyaji
 

میں نے سیکھا نہیں منت سماجت کا فن
جو خفا ہوگیا سو خفا رہ گیا

Islamic Quotes image
M  : Trustt - 
Attitude Quotes image
M  : Egoooo😎😎 - 
Mariyaji
 

goood mrningg

Mariyaji
 

جن کے دل میں مکافات عمل کا خوف ہو وہ کسی کے ساتھ برا کرنے کے بارے میں بھی دس بار سوچتے ہیں

Mariyaji
 

اب کوٸی گلے شکوے نہیں
اب صرف خاموشیاں🙊🙊