کچھ تو بہتر لکھا ہے اللہ ﷻ نے
جو ہر بار دل صبر کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے

goood morninggg
Good by

دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اس کو اپنی عزت یاد آگٸی
ضد پہ آجاٶں تو سانسیں بھی ٹھکرادوں اپنی
تو میری جان کس گماں میں ہے
یے مجھے چین کیو نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا
اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اس نے
میں نے چاہا بھی مگر بات نہیں کی اس نے

Asalamo alekum

