ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی
کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یے مزاج ہے آگے کی خیر ہو
مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا
میرا دل بھی میرے حالات بھی



Good morning

اب خساروں کو انگلیوں پر کیا گنوں
تجھے چھوڑ دیا تو سمجھ چھوڑ دیا
مستقل کون رہتا ہے روایت ہے چھوڑ جانا
حساس دل کو توڑنے کے لیے پتھروں کی ضرورت نہہیں
یے دل تو ٹوٹ جاتے ہیں لفظوں کی چوٹ سے💔💔


Good morninngg
Good night

جس چھاٶں سے عزت نفس زخمی ہو
اس چھاٶں سے دھوپ بہتر ہے

لے چل اے زندگی اسی بچپن میں
جہاں نا کوٸی ضروری تھا نا کوٸی ضرورت تھی
حاصل اور لا حاصل کے پیچھے سب ہی بھاگ رہے ہیں
حاصل کی بے قدری اور لاحا صل کی حسرت کبھی ختم نہیں ہوگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain