جس کو کہہ دو کے وہ ضروری ہے
وہ ہی دامن چھڑانے لگتا ہے

Good morning

اسے میرا نام بہت پسند تھا
اس لیے محبت بھی نام کی تھی
ہم بھی ذندگی جیسے ہیں
ایک بار ملتے ہیں بار بار نہیں

خاموشیوں کو بنا لینگے انداز بیاں اپنا
نا کچھ بولیں گے نا کسی کو ناگوار گزرے گا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اندر سے ٹوٹا ہوا انسان باہر کے لوگوں کے لیے بھی کسی کام کا نہیں رہتا
اس بار روٹھےگے نہیں
اس بار بھلا دینگے تجھے
Good morning
حال دل ہم بھی سناتے لیکن
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
Good byyyy
میں خوش ہوں کیو ں کے مجھے کسی سے کوٸی امید نہیں🍀🍀
میں لاکھ گنہگار سہی
مگر تمہارے لیے پاکیزہ ہی جزبات ہیں میرے😔

تھوڑی سی محبت تو اسے بھی ہوگی مجھ سے
اتنا وقت دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
