khudaaa hafiizzz😔😔

Good morning
Good night
جب تک آپکی وجہ سے دوسروں کا دل بے سکون رہے گاتب تک آپ کو بھی سکون نہیں ملے گا

بات یے نہیں کے تیرے بن جی نہیں سکتے
بات یے ہے کے تیرے بن جینا نہیں چاہتے

اگر کسی کو چاہنا ہو تو دل سے چاہو زبان سے نہیں
اور اگر کسی پر غصہ ہو تو زبان سے ہو دل سے نہیں
🌷حضرت علیؓ🌷

کسی نے کہا تم اچھے ہو
میں نے کہا یہی تو خرابی ہے

ہم سے کب منسوب ہے
رونق تمہارے بزم کی
ہم نا ہونگے تب بھی ہوگی
صبح تیری
شام تیری
رات تیری
😏😏😏
جس لہجے میں بات کرو
اس لحجے میں سننا بھی سیکھو

Good morning
