بہانا کیوں کرتے ہو مصروف رہنے کا
صاف کہ دیا کرو اب دل میں جگہ نہیں💔❤
تعلق توڑنے والے اور نظر انداز کرنے والوں کو راستہ دیجیے واسطہ نہیں👍
اس شخص کی خواہش ہے کے میں پردے میں رھوں
وہ ایک شخص جو میری ادا پے مرتا ہے
اکثر ہم درد سے اور درد ہم سے جدا نہیں ہوتے❕❕
اب بڑی دور لے کر جاۓ گا
آگیا ہیے تیرا خیال مجھے
Good morning
لگ جاے بلا وجہ الزام تو کیا کیجیے
یوں کیجیے کہ وہ ہی گناہ کر لیجیے
غم دے کر یے دلاسے کیسے⭐
یے تسلی یے تماشے کیسے⭐
اتنا کرو کے جب خود پہ آۓ تو برداشت کر سکو⚡⚡