سنو
تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں?
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہںتے ہیں😔😔
زرا سی دیر میں آنے کا کہہ گیا تھا کوٸی
زرا سی دیر بڑی دیر تک نہیں آٸی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اس کے رویے نے مجھے
اس کے بغیر جینا سکھادیا
کچھ تو بہتر لکھا ہے اللہﷻ نے
جو ہر دفعہ دل صبر کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے🌹🌹
ہر تعلق شروع میں شہد درمیان میں پھیکا اور آخر میں کڑوا ہوجاتا ہے💯✔
آپ اب پوچھنے آٸیی ہیں
دل میری جان مر گیا کب کا