تجھ سے پہلے بھی کبھی درد تھے سینے میں مگر
اب کے وہ درد ہے💔دل میں کے رگیں ٹوٹتی ہیں
رشتہ کوٸی بھی ہو بیکار ہے جب تک عزت اور یقین نہ ہو💔💔
کوٸی تھک چکا ہے سفر سے
کوٸی ہار چکا ہے خود سے🔥🔥
تیرا خیال بھی دل سے نکل گیا آخر
پھسل گٸی ہے میرے ہاتہھ سے محبت بھی