Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

مبارک ہو
آپ کی محبت نے
ہنستے ہوۓانسان کی دنیا اجاڑ دی😭😭

Mariyaji
 

مجھ کو مردہ سمجھ کے رو لے
اب اگر میں زندہ ہوں تو تیرے لیے نہیں ہوں

Mariyaji
 

ویسے تو دل💔کے تھے بس چار حصے
جب ٹوٹا💔تو ہو گۓ بے شمار حصے

Mariyaji
 

جا اب ضبط کی کوٸی اور دنیا تلاش کر
اے عشق ہم اب تیرے قابل نہیں رہے💔💔

Mariyaji
 

تیری یاد بھی ستم گر تیری طرح نکلی
کبھی بن گٸی سہارا کبھی کر گٸی کنارہ

Mariyaji
 

اسے کہنا دل تھام کے رکھے
راہ تکنے کی اب اس کی باری ہے

Mariyaji
 

جو لوگ دوسروں کی خوشی میں خوش ہوتے ہیں ان کی خوشیاں کبھی کم نہیں ہوتی

Mariyaji
 

بے قدری تو ہونی تھی
ہم اس کو میسر جو تھے

Mariyaji
 

بہت کچھ جان کر خاموش رہنا
میرا ایک سوچا سمجھا فیصلہ ہے

Mariyaji
 

خود کو مصروف کر کے دیکھا ہے
یاد پھر بھی تمہاری آتی ہے

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

Good night

Mariyaji
 

اگر کوٸی مرد آپ کی بات کو یا آپ کو برداشت کرتا ہے تو سمجھ جاٸیں کے وہ آپکو اپنی زندگی میں بہت اہمیت دیتا ہے یاد رکھیں کوٸی مرد ہر عورت کی بات برداشت نہیں کرتا👍

Mariyaji
 

وہ ہی لوگ خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کرے دل ہلکا اور مطمعن ہوجاۓ💫💫

Mariyaji
 

جو تقدیر میں نہیں لکھے ہوتے
ان ہی کی آرزو کو عشق کہتے ہیں

Mariyaji
 

انسان چپ چاپ اس انسان کی بات مان لیتا ہے جسے کھونے سے وہ سب سے زیادہ ڈرتا ہے

Mariyaji
 

ایک روز تجھ کو کوٸی اور بھلا لگنے لگے گا
ہم کہاں تک تجھ کو درکار رہیں گے

Mariyaji
 

وفا عورت یا مرد میں نہیں ہوتی
وفا تربیت اور فطرت میں ہوتی ہے

Mariyaji
 

Good Evening☕☕

Mariyaji
 

سب عارضی ہیں
جزبات احساس لوگ منظر اور دنیا