تم مجھ سے محبت کرو یا نفرت دونں ہی میرے حق میں ہیں اگر محبت ہے تو تمہارے دل میں ہوں اور اگر نفرت ہے تو تمہارے دماغ میں ہوں
ولیم شیکسپیر🐚🐚
جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے لہجے کی مٹھاس ختم کرتا ہے
حضرت علیؓ🌷🌷
کسی کی پہچان علم سے نہیں اس کے ادب سے ہوتی ہے کیوں کے علم تو ابلیس کے پاس بھی تھا مگر وہ ادب سے محروم تھا👈👈
جب تم اللہﷻ کی چاہت پے سر جھکادوگے
تو وہ تمہاری چاہت پے بھی کن فرمادے گا
💯✔ ان شاء اللہ
شطرنج کے جیسا سب کا پیار
چال پہ چال چال پہ چال♒💱
عورت محبت کر لے تو وہ سب کچھ سن کر اپنی زات کی تزلیل کروا کر بھی محبت پر قاٸم رہتی ہے💯✔
اجنبیت ایک راز ہے اور راز ہمیشہ پر کشش لگتے ہیں✨✨
اے دل💔 تو کیوں روتا ہے
یے دنیا ہےیہاں ایسا ہی ہوتا ہے💔