Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

وقت کی طرح تھا وہ
کبھی ملا ہی نہیں🔥🔥

Mariyaji
 

🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌷🌷🌷

Mariyaji
 

تب بہت دیر ہو چکی ہوگی
جب تجھے ہم سمجھ میں آٸیں گے

Mariyaji
 

دنیا کا سب سے مشکل ترین لفظ ہے انتظار😡

Mariyaji
 

🌷🌷صبح بخیر

Mariyaji
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا یے بھی بتا کر نہیں گیا

Mariyaji
 

فرشتہ کوٸی نہیں ہوتا سب کے رازہوتے ہیں🔥🔥

Mariyaji
 

تم پے یقین آگیا یے کیسا اعتبار ہے
کیا ہے یے دل کی بے بسی یا نام اس کا پیار ہے

Mariyaji
 

میں بد دعا تو نہیں دے رہی اس کو
بس میری دعا ہے اسے مجھ جیسا کبھی نا ملے

Mariyaji
 

میرے پاس سے گزر کے میرا حال تک نا پوچھا
میں یے کیسے مان جاٶں کے وہ دور جاکے رویا😔😔

Mariyaji
 

ہم نے تو ہر شخص کو محترم سمجھا
اب کس کے دل میں کیا ہے خدا جانے😏😏

Mariyaji
 

شدت سے کوٸی یاد کرتاہوگا
مدت سے یہی وہم ہے مجھ کو

Mariyaji
 

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
تیرا ملنا تو ایک بہانا تھا

Mariyaji
 

اوڑھ لی ہے خاموشی گفتگو نہیں کرنی
دل💔 کو مار دینا ہےآرزو نہیں کرنی👈

Mariyaji
 

حوصلہ افزاٸی کرنا سیکھیے
پریشان تو سب کرتے ہیں🔥🔥

Mariyaji
 

راہ تکتے تکتے تیری تھک گٸی آنکھیں میری
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسوں نکلے😭😭

Mariyaji
 

جتنا زیادہ سوچوں گے اتنا زیادہ ازیت میں رہو گے
یا تو خود کو مصروف کرلو یا خود کو مضبوط کر لو😊

Mariyaji
 

مجھے پتا تھا کے بدل جاتے ہیں لوگ
مگر میں نے تمہیں کببھی لوگوں میں گنا ہی نہیں

Mariyaji
 

مختصر کیے رابطے آپ نے
تو ہم نے بھی حد میں رہنا مناسب سمجھا😨

Mariyaji
 

🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷