اگر کسی کو تکلیف میں دیکھ کر تمہیں تکلیف ہونے لگے تو سمجھ لو تم اللہﷻ کے بناۓ ہوۓ بہترین انسان ہو😊☺
حسد کا کوٸی فاٸدہ نہیں
بلندیاں خدا کی زات دیتی ہے👌
ہر شخص فریب نہی دیتا🔥
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا🔥
خوبصورتی معنے نہیں رکھتی
اخلاق بہترین ہونا چاہیے🍀🍀
دل کے اندر بھی کوٸی تجھ سا کہاں تھا لیکن
دل کے باہر بھی کوٸی تیرے برابر نا ہوا❤❤
زرا کم روٹھا کرو یے زندگے اتنی طویل نہیں
بے اعتبار سا بلاوہ ہے نہ جانے کب آجاۓ
آپ کا قیمی سرمایہ ہیں وہ لوگ جو آپکی غیر موجودگی میں بھی آپ کے لیے خیر کی دعا مانگتے ہیں✔💯
ہماری نیت کی آزماٸش اس وقت ہوتی ہے جب آپ کسی کے ساتھ نیک سلوک کرو جبکہ اس سے آپ کو کوٸی اچھی امید نہ ہو🔥
😔😔😔😔👈👈👈
جومانگتے ہیں دعاٸیں عمر درازکی
انھیں سمجھاٶ جینا کوٸی مزاق نہیں