Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

Good night

Mariyaji
 

Maa%%
is the true Queen of every home👍👌😘😘

Mariyaji
 

میرا اور اس کا کچھ ایسا قصہ ہے
وہ میری زندگی کا بہت خوبصورت حصہ ہے🌹🌷

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیرسے ملا ہے مجھے

Mariyaji
 

🌷🌷جمعہ مبارک

Mariyaji
 

Good morning🌹🌹

Mariyaji
 

اللہﷻ نے سب ہی کو خوبصورت بنایا ہے
کسی کو اچھی صورت دے کر کسی کو اچھا دل دے کر🌹🌷

Mariyaji
 

کچھ تو سمبھال کر رکھتے
مجھے بھی کھو دیا تم نے😏😏

Mariyaji
 

Good evening🌷🌹

Mariyaji
 

انسان مشکلات سے لڑ لڑ کر تو بچ جاتا ہے
مگر اس کے اندر بہت کچھ مر جاتا ہے🌟🔥

Mariyaji
 

قبر اور قدر میں کوٸی فرق نہیں ہے
دونوں مرنے کے بعد ہی ملتے ہیں🔥💯

Mariyaji
 

زندگی آگ کے شعلوں میں گزر جاتی ہے🔥
بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتے ہیں🎌

Mariyaji
 

وہم کا خیال رہنے دے 🔥
ایک تعلق تو دوست رہنے دے🔥

Mariyaji
 

کچھ مر سا گیا ہے اندر💔
میرا دل اب حسرتیں نہیں کرتا💔

Mariyaji
 

میں پرستش کی حد سے لوٹی ہوں
اب محبت فضول لگتی ہے

Mariyaji
 

جس پے گزرتی ہے وہ ہی جانتا ہے
دل💔تسلیوں سے کہاں مانتا ہے

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

الله حافظ