Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل💔میں
پہلے افسوس بھی😔 تھا حیرت بھی

Mariyaji
 

تم نے پوچھا تھا نا کیسی ہوں میں
کبھی بھول نہیں پاٶ گے ایسی ہوں میں😊😊

Mariyaji
 

تمہیں مجھ سے شکایت ہے کے وقت نے بدل دیا مجھے
تم خود سے پوچھو کیا تم وہی ہو?

Mariyaji
 

کسی کا دل مت دکھاٶ ہو سکتا وہ تمہیں اس طرح چاہتا ہو جیسے مرنے والا زندگی کو چاہتا ہے😔😔

Mariyaji
 

چلیں سارے کوٸی شعر سناٶ۔
شعر بھی ایسا جو دل کو لگ جاۓ

Mariyaji
 

اس مرد سے زیادہ خوبصورت کوٸی نہیں
جسے آتا ہے محبت کو پاک رکھنا💯✔

Mariyaji
 

لگ جاۓ میرا نام تیرے نام کے ساتھ
ہو جاۓ کسی روز میری پہچان مکمل❤❤

Mariyaji
 

عورت کا گھر بنتا تو اس کے نصیب سے ہے
مگر بستا اس کی برداشت سے ہے👌👌

Mariyaji
 

اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گٸی
تیری دستک کے منتظر دروازوں کو

Mariyaji
 

Good evening☕☕

Mariyaji
 

انسان کی اصل موت تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے دل سے نکلتا ہے
حضرت علیؒ

Mariyaji
 

حادثے کیا کیا تمہاری بے رخی سے ہو گیۓ
ساری دنیا کے لیے ہم اجنبی سے ہو گۓ💔💔

Mariyaji
 

کہاں سمجھتے ہیں وہ محبت سے
مجھے آنکھیں دکھانا پڑتی ہیں👀

Mariyaji
 

Reality_%
so many people are together but not in love,,
so many people in love but not together☺😊

Mariyaji
 

انتظار اگر لمبا ہو تو چلتا ہے
مگر انتظار اگر ایک طرفہ ہو تو تکلیف دیتا ہے😔

Mariyaji
 

وقت گزر ہی جاتا ہے کوٸی حرف حرف آخر نہیں ہوتا کوٸی شخص شخص آخر نہیں ہوتا😊😊

Mariyaji
 

💔💔💔💔💘💘💘💘👈👈👈

Mariyaji
 

I m not a bad person
Situation makes me bad😔😔

Mariyaji
 

G00d morningg

Mariyaji
 

G00D Night😴😴