جس عورت کا اخلاق اچھا ہے اسے خاموش رہنا چاہیۓ کیوں کے اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے👈
سوچ سمجھ کر دکھ سکھ بانٹا کریں
سکرین شارٹ کا زمانہ ہے😜😜
کبھی کبھی پاس بیٹھے لوگوں سے زیادہ ہزاروں میل بیٹھے لوگ ہماری مسکراہٹ کی وجہ بن جاتے ہیں😊☺
اگر لوگوں کو عزت دینا معاف کردینا تمہاری کمزوری ہے تو تم دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور انسان ہو
حضرت علٸ🌹🌷
میرے مزاج کو تنہاٸی راس آتی ہے
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا👊👊
کمزور لمحوں میں تسلی کے دو الفاظ بولنے والا دل 💗کے بہت قریب ہوجاتا ہے