Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

نہیں اب کچھ بھی کہنے کو
خاموشی پڑھیۓ اور سمجھ جاٸیے by by👋👋

Mariyaji
 

Good morning 🌷🌷

Mariyaji
 

Good night

Mariyaji
 

اور وہ لوگ ہمارا تماشا بناتے ہیں
جن کو ہم خود سے زیادہ چاہتے ہیں

Mariyaji
 

عشق کی عظمتیں بجا لیکن
عشق کی مقصد حیات نہیں💔💔

Mariyaji
 

تھوڑی سی تو خداری بھی تو لازم تھی ہم میں
اس نے ہاتھ چھوڑا ہم نے ساتھ چھوڑ دیا🚶🚶

Mariyaji
 

الفاظ تو سب ہی سمجھ لیتے ہیں
مزا تو جب ہے جب کوٸی خاموشیاں سمجھے👈👈

Mariyaji
 

کچھ لوگ ہمارے کبھی نہیں ہوتے
بس وقت انہیں کچھ وقت کے لیے ہمارے پاس 🌱لے آتا ہے

Mariyaji
 

ساۓ کی طرح ساتھ رہا تیرا تصور
تنہاٸی بھی ہم نے کبھی تنہا نا گزاری

Mariyaji
 

جن کے دل اچھے ہوتے ہیں
ان کی اکثر قسمت خراب ہوتی ہے💔💔

Mariyaji
 

تم سےہی دن ہوتا ہے سرمٸ شام آتی ہے تم سے ہی🌷🌷

Mariyaji
 

💔💔💔💔💔💔

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

Good byy

Mariyaji
 

?کیا سب کچھ وقتی ہے?

Mariyaji
 

تیرے گماں تک بھی نہیں وہ
جو تیرے درد سہ لیے ہم نے

Mariyaji
 

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوٸی بات تو ہوگی😭😭

Mariyaji
 

ہم ناراض سمجھتے رہے🌷
وہ تنگ تھے ہم سے🌷

Mariyaji
 

ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا
اب کس کے دل میں کیا ہے خدا جانے🌹🌹

Mariyaji
 

میرے لہجے میں مت تلاش کرو
تم سے شکوے تو مر گیۓ کب سے😏😏