Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

ہو کے دشوار زندگی اپنی
کتنی آسان ہو گٸی ہوگی 🌼🌼

Mariyaji
 

ہمارا اچھا ہونا کوٸی مطلب نہیں رکھتا
لوگ اپنے حساب سے ہی چلتے ہیں🍀🍀

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

Good morningجمعہ مبارک

Mariyaji
 

Good night

Mariyaji
 

I Am not,,,
your toy,so please don't play with my feelings,,,😔😔

Mariyaji
 

وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے جو کسی کے ساتھ مخلص ہو کر کھایا ہو

Mariyaji
 

غصے میں بھی اپنی جگہ نا چھوڑیں وہاں کوٸی نا کوٸی آپ کی کمی پوری کر ہی دیتا ہے اور پھر واپسی پر وہ اہمیت حاصل نہیں ہوگی چاہے وہ کسی کے دل میں ہو یا مکان میں👈

Mariyaji
 

ایک عدد غصے کو نکال کر
باقی بندہ بہت اچھا ہے وہ😜😜

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں
کچھ لوگ باتوں سے بھی اپنے نہیں ہوتے اور کچھ خاموشی سے ہی اپنے ہو جاتے ہیں👌

Mariyaji
 

زندگی مہربان اور خوبصورت نظر آتی ہے
جب ہمسفر قدر اور احساس کرنے والا ہو✨✨

Mariyaji
 

اور اللہﷻ انسان کو جب اپنی طرف لانا چاہتا ہے تو اسے ضرور توڑتا تاکہ اسے پتا چلے کے اللہﷻ کی محبت کے آگے ساری محبتیں فناہ ہیں💥💥

Mariyaji
 

یے جو خود پے دیے ہیں تمہیں اختیار ہم نے
کبھی کی ہیں کسی نے تم پے نوازشیں ایسی🌷🌷

Mariyaji
 

محبتوں میں شک اور غصہ وہ ہی کرتے ہیں جو آپ کو کھونے سے ڈرتے ہیں😊

Mariyaji
 

یوں نا کہو کے قسمت کی بات ہے
میری تنہاٸی میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے👌

Mariyaji
 

دل ہے کے مانتا نہیں
اس دل پے کس کا زور ہے
تیری اور کنچھا جارہا ہے
جانے یے کیسی ڈور ہے💗❤

Mariyaji
 

جب وہ خاموش ہو تو مجھے دنیا کی سب سے مہنگی چیز اس کی آواز لگتی ہے

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ