مرد اگر سچی محبت کرلے تو نا وہ کسی اور غیر عورت کی طرف دیکھتا ہے اور ناہی کسی غیر مرد کی نظر اپنی عزت پر پڑنے دیتا ہے💯✔
بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے
کیوں کے پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے🌼🌼
دھوکہ کوٸی ایک دیتا ہے
بھروسہ سب سے اٹھ جاتا ہے😡😡
زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو
زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو😊😊
سب کو اچھا سمجھ لینا ہی میری سب سے بری عادت ہے😊😊
اچھی زندگی اچھی صورت سے نہیں
بلکہ اچھی سوچ اچھے اخلاق اور اچھی نیت سے ملتی ہے👈
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ