Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

Good night شب بخیر💤😴😴🌠🌙

Mariyaji
 

ایک عورت کی عزت کرنا اس کو خوبصورت 🌷🌷کہنے سے زیادہ خوبصورت ہے

Mariyaji
 

حشر تک بات ہی نہیں آنی
ہم تجھے یہیں معاف کر دینگے🙏🙏

Mariyaji
 

صبر تہزیب ہے محبت کی
تم سمجھتے ہو بے وفا ہیں ہم

Mariyaji
 

Chargh khatam cell off😔

Fake😎😎
M  : Fake😎😎 - 
Zakham ginte hen😜
M  : Zakham ginte hen😜 - 
Mariyaji
 

تمہارا ہجر مجھ کو کھارہا ہے🔥
طلب سے تم بہت کم مل رہے ہو🔥

تم مجھ کو اپنا کہتے ہو 
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے💔💔
M  : تم مجھ کو اپنا کہتے ہو کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے💔💔 - 
Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Sad Poetry image
M  : 💯✔Right - 
Mariyaji
 

یے دنیا مکافات عمل ہے آج اگر تم کسی کی راہ میں پتھر رکھو گے تو آنے والے وقت مہیں وہ ہی پتھر تمہارے لیے پہاڑ بن جاۓ گا👈✔💯

Mariyaji
 

قبول ہے مجھے برا کہا جاۓ
کہا جاۓ تو پھر دل سے کہا جاۓ

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

Good night

Mariyaji
 

دل سے بڑی کوٸی قبر نہیں💔
ہر روز کوٸی نہ کوٸی احساس دفن ہوتا ہے💘

Mariyaji
 

Best friend for life👫
Husbend and wife💏

Mariyaji
 

خاموشی تمام سوالوں کا بہترین جواب ہے💕
اور مسکراہٹ تمام حالات کا بہترین رد عمل ہے💎

Mariyaji
 

Sellf respect is evrything
Baki sb jaee bharr men😎😎

Mariyaji
 

برداشت عقل مند انسان کا وہ صبر ہے
جس کا مظاہرہ وہ ایک جاہل کی بات سنتے وقت کرتا ہے🌟🔥