غصے کی حالت میں کبھی بھی غلط الفاظ ادا نہیں کرنا چاہیے کچھ دیر میں آپ کا غصہ تو ٹھیک ہوجاۓ گا مگر آپ کے الفاظوں کے جو زخم کسی کو دیے گیۓ ہیں وہ عمر بھر ٹھیک نہیں ہوتے👈👈
جہاں در گزر کرنا کسی ایک کے حصے میں آتا رہے وہاں رشتے کسی بھی لمحے کچے دھاگے کی طرح ٹوٹ بھی جایا کرتے ہیں😔😔
جا تجھے حشر تک کی مہلت دی تجھ سے بدلہ میراخدا لے گا👍
تو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نا دیکھو کچھ سمبھل بھی جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے👈
جب اپناہی اپنے کو زلیل کرے تو درد زیادہ ہوتا ہے🔥🔥
نہیں ہوتی تو کہہ دینگے وفاداری نہیں ہوتی مگر ہم سے تعلق میں اداکاری نہیں ہوتی❤❤
خاک کو خاک میں ملانے کا موت کا کتنا عجیب بہانا ہے
Good morning
الله حافظ
کوٸی تھک چکا ہے سفر سے کوٸی ہار چکا ہے خود سے👈
وقت کی طرح تھا وہ کبھی ملا ہی نہیں❤❤❤
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کون کس کے ساتھ کتنا مخلص ہے فراز وقت سب کی اوقات بتادیتا ہے
Good evening good byy👋👋
کتنی خوب صورت زندگی ہے نا اگر رویوں کی مار نا ہو🔥🔥
میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم فلک کے چاند ستارے بنو مجھے کیا👈
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے میں اپنے اعتبار پے شرمندہ ہوں🔥🔥
🌹جمعہ مبارک🌹
انسان بڑھتے جارہے ہیں انسانیت ختم ہوتی جارہی ہے