ایسا ہی کیا جارہا ہے لوگوں کو جھکا کر انکے اوپر پاوں رکھ کر ہی آگے بڑھا جارہا ہے Good some one special 👍
سنا ہے وہ بچھڑ کر نہال ہے کمال ہے
میرے تو ہو گۓ دو جہاں ادھر ; ادھر
سجد ۶ عشق ہو تو عبادت میں مزا آتا ہے
خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسی ہوتی ہے
اب وہ احساس نہیں ہے کے کچھ لکھ پاٶں
اتنی بے دردی سے توڑی ہیں کسی نے امیدیں میری💔💔
نیند میں بھی گرتے ہیں میری آنکھ سے آنسوں
جب خواب میں تم میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو🌷🌷
سب سمجھتے ہیں غم نہیں مجھ کو
ہنستے رہنا بھی کیا مصیبت ہے
ہم نے درد سمیٹے ہیں دنیا کے
تم سے ایک ہم نا سمبھالے گۓ👈
اس نے رابطہ گھٹالیا
ہم نے صبر بڑھالیا👍
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اپنی زندگی سے شکایتیں کم کیا کرو جو تمہارے پاس ہے لوگ اس کی خواہش کرتے ہیں✌✌
صبح بخیر
الله حافظ
میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے : دیکھیں گے: الجھ جاٸیں گے
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں💔
کون مرتا ہے پھر کسی کے لیے💔