بات نا کرنے سے رشتے نہیں ٹوٹتے
رشتے تب ٹوٹتے ہیں جب آپ کو ایک دوسرے کے بغیر رہے بنا صبر آجاۓ
ایک روزکوٸ آۓ گا لے کر کے فرصتیں
ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
ایک جادو گری تو تھی اس میں
میں بھی کچھ دن تیرے اثر میں رہی
عورت کو ناقص العقل کہنے والے
عورت کی ایک ادا پر عقل کھو بیٹھتے ہیں👈
باز آجاٶ محبت سے محبت والوں
ہم نے ایک عمر گنواٸ ہے ملا کچھ بھی نہیں😏😏
سچی محبت تو وہ ہے جس میں پانے کی امید بھی نا ہو اور پیار بھی بے شمار ہو🌹🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Good morning
قدر تو وہ ہوتی ہے جو کسی کی موجودگی میں ہو
جو کسی کےبعد ہو اسے پچھتاوا کہتے ہیں👈
ایک احساس کی کمی ہے وہاں
ورنہ چاہت میں بے مثال ہے وہ💔💔
Good eveningg
زندگی بوجھ بھی نہیں
جانے پھر کیوں تھکی تھکی سی ہے💔💔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ