Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

good night

Greattt👍
M  : Greattt👍 - 
Sorry💔💔
M  : Sorry💔💔 - 
Mariyaji
 

قدر کرنے والوں کو چھوڑ کر بے قدرے لوگوں کے پیچھے بھاگنا بے وقوفی ہے👈

Mariyaji
 

ابھی بھی منتظر ہوںمیں ابھی بھی تیری خواہش ہے
یہاں کچھ بھی نہیں بدلہ روایت پہلے جیسی ہے💗💗

Mariyaji
 

Good morningg

Mariyaji
 

Good night😴😴

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

پرانی یادیں; ٹوٹے خواب: بکھرے سپنے
ہر انسان کو تھکادیتے ہی🐚🐚

Mariyaji
 

🌹🌹جمعہ مبارک🌹🌹

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

کسی کو پسند کرنا پھر اسے رب سے مانگنا تمہارے مخلص ہونے کی دلیل ہے

Mariyaji
 

جس زندگی کی تم خواہش رکھتے ہو
ہم وہ زندگی جی چکے ہیں😊😊

Mariyaji
 

السلام وعلیکم
جو خوشبو انسان کے کردار اور اخلاق میں ہوتی ہے وہ کسی مشک عطر یا پھولوں میں نںیں
اور یے خوشبو اس وقت چلی جاتی ہے جب 💯✔انسان میں تکبر آجاتا ہے

Mariyaji
 

Eid mubarik🌷🌷

Mariyaji
 

عادتیں رہ جاتی ہیں لوگ چلے جاتے ہیں💔💔

Mariyaji
 

میں نے سیکھا نہیں منت سماجت کا فن
جو خفا ہو گیا سو خفا رہ گیا

Mariyaji
 

انسان کتنا بھی بڑا ہو جاۓ اپنی پسند کے شخص کے لیے جزبات بچوں جیسے ہی رکھتا ہے👌

Mariyaji
 

کسی کو اپنے حصے کا پانی پلانا محبت ہے کسی کی بے بسی کوچھپا لینا محبت ہے کسی کی ایک مسکراہٹ کے خاطر اپنے آنسںوں ✔💯چھپالینا محبت ہے