دل جلنے کے باوجود اللہﷻ کے حکم پر سر جھکالینا محبت ہے
اسکی دی گٸ بے بسی پر راضی ہوجانا محبت ہے💯✔
تعلق مختصر سہی مگر منافقت سے پاک ہونا چاہییے👈👈
یاد آییں گی تم کو غفلتیں جاناں
دکھ نا ہونے کا دکھ بڑا ہوگا
وہ آۓ ہیں پشیماں لاش پر اب
تجھے اے زندگی اب لاٶں کہاں سے
Good eveningg
مقام نقتہ بدل گیا ہے
نکھر رہے تھے بکھر گیے
عید کے دن جب قریب دیکھے
میں نے اکثر اداس غریب دیکھے
Hi everyone☺😊
اور اللہﷻ کی مدد ایسے وسیلوں سے تم تک آۓ گی کہ تمہیں لگے گا کے معجزہ ہوگیا💯✔
یہاں اداس ہےہر شخص
کوٸ اندر سے کوٸ باہر سے
Good night😴😴
خود کو بھی محسوس کیا کریں
رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں🌷🌷
کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب
اس کو تنہا جو کاٹو تو صدی بن جاۓ
🌷🌷🌹🌹🌻🌺🍁🍃💐🐾🌿🌾🌵🌲🌴🌵🍄🍀🌸🍂🌻🌺🍃🍃🍃🍁🍁🌺🌴🌴
Good morning
نہیں جانتی صغیرہ ہے
یا کبیرا ہے
الہی معاف کردے
گناہوں کا زخیرہ ہے
🌷🌷آمین
Good nigghtt😴😴
اب ان حدوں میں لایا ہے انتظار مجھے
وہ آبھی جاۓ تو آۓ نا اعتبار مجھے😏😏
خاموشی کی کتنی زبانیں ہوتی ہیں نا
دکھ" غصہ" انا" ضد " شکر👈
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ