Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا💔💔

Mariyaji
 

ماضی جو گزر گیا وہ کمال کا تھا
حال جو چل رہا ہے اس میں زمانہ جل رہا ہے❤❤

Mariyaji
 

عنقریب ہی منظر سے ہٹنے والی ہوں میں
ممکن ہے آپ مجھ کو ڈھونڈا کریں گے روز😏😏

Mariyaji
 

کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے کے
شکایت کرنے کا بھی دل نہیں کرتا

Mariyaji
 

وقت لگتا ہے
💗صبر بھی آجاتاہے
اور سمجھ بھی😔

Mariyaji
 

Good morning🌷🌷

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

💔💔💔💘💘💘💘💔💔💔💔💘💘💘

Mariyaji
 

Allah is my only hope👈👈

Mariyaji
 

میں اکثر ان باتوں پر بہت روٸ
جن پر میں کہہ دیتی تھی کوٸ بات نہیں😭😭

Mariyaji
 

نصیب میں لکھی گٸ ازیتیں سھے بغیر ہم مر نہیں سکتے💔💔

Mariyaji
 

ہاۓ یے اگر مگر اور کاش میں لپٹی ہوٸ زندگی💔💔

Mariyaji
 

خواہشیں مر جاٸیں تو باقی سمجھو تے رہ جاتے ہیں💔💔

Mariyaji
 

چھوڑ دیا ہم نے بھی مرظی کے لوگوں کو انکی مرظی پر

Mariyaji
 

🌷🌷🍀🌹🌻🌻🌺🍁🍃💐🌹🌸🌸

Mariyaji
 

ہر شخص نے پرکھا ایسے
سارے امتحان ہم پے فرض ہوں جیسے

Mariyaji
 

میرے ہر بار گلے لگنے کو چاہت نا سمجھ
آدمی تھک کے بھی دیوار سے لگ جاتا ہے

Mariyaji
 

محفل میں چل رہی تھی میرے قتل کی تیاری
ہم آۓ تو کہنے لگے بڑی عمر ہے تمہاری👍

Mariyaji
 

پر پرندوں کے ہی اچھے لگتے ہیں اگر انسان کے نکل آۓ تو وہ بربادی میں عروج پر پہنچ جاتا ہے👈

Mariyaji
 

تم بھی ترسو گے بات کرنے کو
بات جانے دو چار کندھوں پر