زندگی کے ہاتھ نہیں ہوتے مگر کبھی کبھی ایسے تھپڑ لگاتی ہے کے انسان زندگی بھر نھیں بھولتا👈
تعلق اور ظرف کا پتا تعلق بگڑنے پر چلتا ہے
اپنے احساسات کے جنازے اکثر دفنانے پڑتے ہیں
وہ لوٹ کر آیا ہے منانے کو
شاید آزما کر آیا ہے زمانے کو
good byyyyyyyy
جب اللہﷻ تمہارے ساتھ ہے تو دنیا کی ناراضگی بےمعنے ہے
اس بار روٹھے گے نہیں
اس بار بھلادینگے تجھے
جن کے دل نرم ہوتے ہیں
زندگی انکے ساتھ اتنی ہی سختی سے پیش آتی ہے