Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

اللہﷻ تمہاری من پسند چیز کو تم سے دور کرکے دعا کرنا سیکھاتا ہے

Mariyaji
 

خود کا مقابلہ کسی سے بھی نا کرو
آپ جیسے بھی ہو بہترین ہو

Mariyaji
 

Good night

Mariyaji
 

دنیا کے طور طریقے سمجھنے میں تو وقت لگتا ہے
جب گرانے والا اپناہو تو سمبھلنے میں تو وقت لگتا ہے👈👈

Mariyaji
 

آپ بس وہاں تک اچھے ہو
جہاں تک آپ سب کے مطابق ہو

Mariyaji
 

جو ظاہر ہو وہ درد کیسا
جو سمجھ نا سکے وہ ہمدرد کیسا

Mariyaji
 

کتنے عجیب ہیں نا لوگ
ہاتھ پکڑ کر انسان چھوڑدیتے ہیں

Mariyaji
 

کوٸ مر جاۓ کسی پر یے کہاں دیکھا ہے
جاٸیے جناب ہم نے بھی جہاں دیکھا ہے

Mariyaji
 

ہزار چاہنے والوں میں سے
ایک نبھانے والا بہتر ہے

Mariyaji
 

جھوٹ سننے کا مزا تب آتا ہے
جب سچ آپ کو پہلے سے معلوم ہو⚡⚡

Mariyaji
 

مجھے پڑھتےہیں کٸ لوگ مگر
میں مخاطب صرف تم سے ہوں

Mariyaji
 

اللہﷻ کی رضا کے آگے کسی کی نہیں چلتی
جب وہ کہے گا ہوجا تو بے شک سب ہو جاۓ گا🌷🌷

Mariyaji
 

دل توڑ کے عبادتیں کرتے ہو
خدا کرے تمہارے سجدے قبول ہوں

Mariyaji
 

خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیے جناب
ٹوٹےہوۓ لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے

Mariyaji
 

جو مانگتے ہیں دعا عمر دراز کی
انھیں سمجھاٶ جینا کوٸ مزاک نہیں

Mariyaji
 

🌷🌷جمعہ مبارک

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

Mud off😔 khuda hafiz good night by by

Mariyaji
 

اتنا بے تاب نا ہو مجھ سے بچھڑنے کے لیےتجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے💔💔