Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

ایک رات وہ گیا تھاجہاں بات روک کے
اب تک رکی ہوٸ ہوں وہاں رات روک کے

Mariyaji
 

کل تک تو اشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یے مزاج ہے آگے کی خیر ہو

Mariyaji
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے
ضرورتوں کے مارے ہیں لوگ💯✔

Mariyaji
 

انکی ہر بات کا کرتا ہے احترام
ہماری ہر ایک بات ہی رد ہے حد ہے😎😎

Mariyaji
 

دعا کبھی رایگا نہیں جاتی
سب کے حق میں دعا کرنے والے کو بن مانگے سب مل جاتا ہے🌷🌷

Mariyaji
 

لوگوں کا دل آپ صاف نہیں کر سکتے
مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اپنی ہاتھ میں ہے🌷🌷

Mariyaji
 

اپنا اخلاق اچھا کرو
یے حسن تو ایک دن ڈھل ہی جاۓ گا

Mariyaji
 

آپ کی اقات آپکا مہنگا لباس نہیں
آپ کی زبان طے کرتی ہے👈

Mariyaji
 

جو شخص تم پے غصہ بھی کرےاور تعلق بھی ختم ناکرے
وہ برے وقت میں تمہارا سب سے اچھا دوست ہے👈

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

میری زات میں تو سو عیب ہیں لیکن
تو بتا تیرا دل کس سے بہلےگا?

Mariyaji
 

تیری غفلتوں کو خبر کہاں
میری اداسیاں ہیں عروج پر

Mariyaji
 

Good evening

Mariyaji
 

حسن یوسف جیسا ہو یا صورت بلال جیسی
عشق اگر روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے🌷🌷

Mariyaji
 

کبھی ایسا وقت بھی آتا ہے زندگی کی اکساٸٹمنٹ ختم ہوجاتی کوٸ یاد کرے تب بھی فرق نہیں پڑتا کوٸ اگنور کرے تب بھی کوٸ احساس نہیں جاگتا 😏

Mariyaji
 

Good night

Mariyaji
 

میں نے مسکراکر ان سے کہا زرا ساجھوٹ تو بولو
انہوں نے مسکرا کر جواب دیا تم
یاد بہت آتے ہو😔😄

Mariyaji
 

مل گیا ہوگا اسے کوٸ اور
لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر😔

Mariyaji
 

ہم دونو دھوکا کھا گۓ
میں نے تم کو اوروں سے مختلف سمجھا اور تم نے مجھے اوروں جیسا سمجھا

Mariyaji
 

سارے فرشتے ہی ملے ہیں ہمیں تو
کوٸ غلطی کرتا ہی نہیں سب کچھ ہم ہی غلط کرتے ہیں😔😔