Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

بہت نزدیک رہ کر بھی اناٸیں ایک جیسی ہیں
تکلیف وہ نہیں کرتے مخاطب ہم بھی نہیں کرتے

Mariyaji
 

تمہیں کیسے بھلایا جاسکتا ہے
تم نے دل دکھایا بہت ہے

Mariyaji
 

تھکن سے چور بدن نیند بھی ہے مگر
وہ کیا کرے جسے تیری طلب نا سونے دے

Mariyaji
 

دو ہی منزلیں ہیں انسان کے کردار کی 💔
دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا💔

Mariyaji
 

یا اللہﷻ میرے دل سے ہر اس چیز کی طلب مٹادے جو مجھے مایوس کرتی ہے

Mariyaji
 

ہم لوگ نیک دکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں نیک بننا نہیں
اور یے منافقت کا سب سے اعلی درجہ ہے👈

Mariyaji
 

حسرتوں کے دفن ہونے کا سامان ہونا چاہیے
دل کے یک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے

Mariyaji
 

پاک ہے وہ پرور دگار جو عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

آہ جو دل سے نکالی جاۓ گی
کیا سمجھتے ہو خالی جاۓ گی

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

اللہﷻ فرماتا ہے
تو میرا ہوکر تو دیکھ سب کو تیرا نا کردوں تو کہنا👌

Mariyaji
 

Good night

Mariyaji
 

💔💔💔💔💔💔

Mariyaji
 

میرا خود سےملنے کا جی چاہتا ہے
بہت سنا ہے اپنے بارے میں لوگوں سے

Mariyaji
 

🔥برے نہیں تھے پر ثابت نہیں کر پاۓ🔥

Mariyaji
 

عورت سے محبت کے دعوے کرنے والے بہت ہیں
جو اسکی عزت کے گا وہ سب سے خاص ہے👈

Mariyaji
 

جب خود اپنی اہمیت بتانی پڑھ جاۓ تو سمجھ لیں آپ کی کوٸ اہمیت نہیں👈

Mariyaji
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں
یے لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں💔💔