Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت جو کسی مرد کی محبت کی اکلوتی وارث ہو

Mariyaji
 

منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ
اکثر وہی ملے ہیں بڑی بے رخی کے ساتھ

Mariyaji
 

بے حساب حسرتیں نا پالیے
جو ملا اسے سمبھالیے

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

الله حافظ في أمان الله

Mariyaji
 

سارے کھلونے چھوڑ کر
جزبات سے کھیلتے ہیں لوگ🔥🔥

Mariyaji
 

لوگ مطلب کی بات سمجھ لیتے ہیں
بات کا مطلب نہیں سمجھتے👈

Mariyaji
 

کسی کی ناراضگی کو اتنا طول نا دو کے اسکو تمہارے بغیر جینے کی عادت ہو جاۓ

Mariyaji
 

دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے
مگر کسی کے درد کا احساس نہیں رکھتا

Mariyaji
 

کسی دوست کو دھوکہ دے کر یے مت سوچوں بے وقوف کتنا تھا
بلکہ یے سوچو اسکا آپ پر اعتبار کتنا تھا

Mariyaji
 

دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں مگر سب ے گٹھیا اور اور برا طریقہ محبت اور ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے💔💔

Mariyaji
 

اگر تعلق رکھنا ہے تو جھگڑا کس بات کا
اگر تعلق نہیں رکھنا تو جھگڑا کس بات کا?

Mariyaji
 

جب آپ غلط ہوں تو معافی مانگ لیا کریں
اپنے غرور کو اپنوں سےبڑا نا ہونے دیا کریں👈

Mariyaji
 

دوسروں کو دلاسا دینے والا شخص اکثر اپنے دکھ میں اکیلا ہوتا ہے

Mariyaji
 

ان بدعاٶں سے ڈرو جو بول کر نہیں دی جاتیں👈

Mariyaji
 

ضد ہے مجھے اسکے بغیر جینے کی
وہ شخص مجھے اب ملے بھی تو نہیں چاہیے

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

Best fraind for life❤
Husband and wife❤

Mariyaji
 

الله حافظ