نا جانے کونسی دعا میں مانگ رہا ہےوہ شخص
نا اپنا کررہا ہے ناکسی کا ہونے دے رہا ہے
ساتھ وہ ہی اچھا
جو پریشانیوں میں بھی ساتھ دے👈
صاحب کردار وہ ہیں
جو کسی کے کردار پے بات نا کرے
Good night
انسان ٹوٹ جاتا ہے مگر لوگ باز نہیں آتے😎
میں تھک چکی ہوں سبھی رشتوں سے
مجھے بے وفا کا خطاب دے دیجیے👈
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی👈