محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑھ نہیں سکتی
کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے
ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ
جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے
نازو انداز سے کہتے ہیں کے جینا ہوگا
زہر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کے پینا ہوگا
سب نے ہمارے زوال کا انتظار رکھا ہے
رب نے نا جانے مجھ میں کیا کمال رکھا ہے
ایک دن خوشیاں پاۓ گا
فرقہ اداس لوگوں کا
زرا سی دیر میں آنے کا کہہ گیا تھاکوٸ
زراسی دیر بہت دیر تک نہیں آٸ
مجھے کسی سے کوٸ امید نہیں سواۓا للہﷻ سے وہ ہی میرا سب ہے وہ ہی میرا رب ہے
🌄🌅اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ