اس کے جانے سے کچھ بھی تو نہیں بدلہ
بس اتنا ہوا کے جہاں دل ہوتا تھا وہاں اب درد ہوتا ہے
Good morning
Good night
تہمتیں آتی رہی ہم پر ایک سے ایک
پر جو خوبصورت الزام تھا وہ تیرا نام تھا
غلط لوگ سب کی زندگی میں آتےہیں
مگر سبق ہمیشہ صحیح دے کر جاتےھیں
Good night
محض چاہ لینے سے کچھ نہیں ہوتا
اس کے لیے اہل ہونا بھی ضروری ہے👈
عمر بھر جنکو میسر نہیں ہوتی منزل
خاک راہوں میں اڑاتے ہوۓ مر جاتے ہیں👈
اور پھر لاتعلقی تو
نفرت سے بھی زیادہ بد ترین سزا ہے
تقاضے ختم نہیں ہوتے زندگانی کے
کبھی ایسا ضروری ہے کبھی ویسا ضروری ہے
بہت قریب آکر سمجھایا اس نے
کے دور کیسے جاتے ہیں