کبھی کبھی لگتا ہے کہ🥀 سب چھوڑ کر کہیں دور چلیں جائیں😢 کوئی ہمیں سمجھنے والا ہی نہیں کسی کو فرق ہی نہیں پڑتا😑 ہم خوش ہیں😊..دُکھی ہیں😔 جسے جتنا پیار دیتے ہیں💞 وہ اُتنا ہی Hurt کرتا ہے😖 جسے جتنی Value دیتے ہیں🥀 وہ اُتنا ہی زیادہ دل دُکھاتا ہے😭 ! ♥️ ...
اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ
جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں
کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔 💔
رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم....
ZiDii......✍🏻😍
وقت کے ہا تھ سے گزرے ہوئے لمحو ں کی طرح
بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی طرح۔
ZiDi........✍🏻❤️
اُس کے لَب اور پھِر وَفا کی قسم
ہاۓ ! کیا قَسم تھی خُدا کی قسم
مجھ کو تســــــلیم تیری ســــــاری ذہانت لیــــــکن
مجھ جـــــاہل کو کبھی تـــــو نہ سمجھ پائـــــے گا ....
-------
____عادتیں ڈال کر___ توجہ کی...
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں___,ستم کرتے ہیں
جون ایلیاء 💥💫
میں خدا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سامنے شرمندہ ہوتا ھوں ....
جب تم مجھے سجدوں میں بھی یاد آتے ہو....💞
MariYam____!!!✍🏻
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ ســـــــــے 💕🌹 خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ہے تو بات نہـــــــــیں کرتا🌹💕
❥❥═════❥❥❥═════❥❥❥══❥❥❥ تیرےاحساس سے محبت کی ہے تم میرے پاس نہیں پھر بھی تمھارے یاد سے محبت کی ہے کھبی تم نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے تم سے ملنا تو ایک خواب سا لگتا تھا میں نے تیرے انتظار سے محبت کی ہے ❥❥❥═════❥❥❥═════❥❥❥════
وہ اتنی دور رہنے والا شخص ___❤
ٹکرایا بھی تو سیدھا دل سے
QuEeN____✍🏻
کون کہتا ہے کہ محبت برباد کرتی ہے۔۔
نبھانے والا مل جاۓ تو دنیا یاد کرتی ہے۔۔ 💘
قسمت میں لکھی چیز تو مل جاٸے گی یا رب
٠٠٠ وہ چیز عطا کر جو مقدر میں نہیں ہیں
مقابلے کی ضد ہے تو مقابلہ کر کے دیکھ لو
ہم نے پہلے بھی کئی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain