Nazar na lagy es rishty ko zamny ki......🔥🔥🔥🔥
Humri be tamna hn mout tak dosti nhebny ki......
💕💕
*میرے دو لفظوں پر واہ واہ ملتی ہے*
*میں کہانی سناو تو جشن ہو گا*
*#____جون ایلیاء
وہ خود آ ئیں گے میرے راستے میں
'' میں زندگی کو ایسا موڑ _دوں گى💔💔
نہ وہ اقرار کرتا ہے نہ وہ انکار کرتا ہے ہمیں ,,,,,,,
پھر بھی گماں ہے وہ ہمیں سے پیار کرتا ہے. ,,,,,,,,
منڈیروں سے کويی مانوس سی اواز اتی ہ
کويی تو یاد ہم کو بھی پس دیوار کرتا ہے یہ
میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔
وجہ اور بہانے نفرتوں کے لیے تلاش کیئے جاتے ہیں،
محبت تو ہمیشہ بے وجہ بے مطلب ہوتی ہے۔۔۔۔۔!!
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔
Mehaki..................✍🏻
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔
I NeeD SoMeOne who can feel !!
MY voiCe _____!!!!!
WheN i Am sileNt____!!!
MariYam____✍🏻
کسی کی معصوم ہنسی کے پیچھے درد کو محسوس تو کر
سنا ہے لوگ ہنس ہنس کر خود کو سزا دیتے ہیں
*🇵🇰نکل پڑے ہیں سر پر کفن باندھ کر* *
یا اللّه* *وطن کے بیٹوں کی تو حفاظت کرنا*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain