Damadam.pk
Mariyam.786's posts | Damadam

Mariyam.786's posts:

Mariyam.786
 

زندگی میں بہت کم ہی ایسے لوگ ملتے ہیں
جو سچ میں ہمارے ساتھ مخلص ہوں ورنہ
لوگ تو دکھاوہ ہی کرتے ہیں 😣

__PoiNt to be Noted__😶
M  : __PoiNt to be Noted__😶 - 
Mariyam.786
 

🙃اداؤں کی بات کرتے ہو۔ـ۔ـ۔صاحب
دعاؤں سے بھی نہیں ملیں گے اب ہم،

Mariyam.786
 

*•حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر
یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں* •💔🥀

Mariyam.786
 

ڈھونڈو گے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ:)🙂🖤

Mariyam.786
 

✍... لوگ لوگوں کو مار دیتے ہیں
@____ تم #خوابوں کی بات کرتے ہو

Mariyam.786
 

✍.....کتنا آسان تھا علاج میرا
🙃 پوچھ لیتے وہ.. اگر مزاج میرا

This is a life___🥀
M  : This is a life___🥀 - 
Mariyam.786
 

اس کا گھر تو دور ہے میرے گھر سے.!
وہ تو میرا اعلان بھی نہیں سن پائے گا🙂

Mariyam.786
 

ہر سلجھا ہوا انسان کہیں نا کہیں اُلجھا ہوا ہے❤️

Social media post
M  : __Post BY Me__🙃🖤 - 
Mariyam.786
 

جو مکمل ملتے نہیں وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں*_💔🙃

Mariyam.786
 

🖤امید آدھی زندگی ہے
اور مایوسی آدھی موت ہے !!

Mariyam.786
 

مجھے پھول بہت پسند ہیں، 🙃
تم آنا انہیں میری قبر پر ڈالنے 🥀

Mariyam.786
 

"اور اکثر خواہشیں دل میں ہی قید رہ جاتی ہیں 🙃

Mariyam.786
 

جو سہنا سیکھ جائے __۔
🙃پھر وہ کہنا چھوڑ دیتے ہیں۔

Mariyam.786
 

سب سے گہرا لفظ، جِسے کوئی نہیں سمجھ
سکتا وہ ہے "کُچھ نہیں" 💔🙃

Sad Poetry image
M  : 🙃🙃___🙃🙃 - 
Mariyam.786
 

محبت زندگی کے فیصلوں کو بدل نہیں سکتی
کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے 🖤

Mariyam.786
 

Don't worrY guYs_____🙃
ہمیں ٹرافی کا ڈیزائن پسند نہیں تھا 🙂💔