امیدیں انسان سے لگا کر
شکوے خدا سے کرتے ہو ...؟
اے ابنِ آدم تم بھی کمال کرتے ہو۔
❤❤جن کو تھام رکھا ہو رب نے
🙃وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں کرتے
🙃___عقیدت ہو یا محبت _"
دھیمے لہجوں میں اچھی لگتی ہے_"
ہے دنیا میں ایک جنت کا ٹکڑا 🙃
پیار سے ہم جسے "ماں"کہتے ہیں 🖤
وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لئے🖤
لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے
کے لئے
-🙃____حسرت ہی رہے تو بہتر ہے🖤
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے
۔
🖤______صاحب کردار وہ ہے
🙃جو کسی کے کردار پر بات نہ کرے
____اک خواہش ہے..🖤
کہ کچھ خواب حقیقت ہو جائیں"
کبھی مخلص تو کبھی منافق ہیں ،یہ
😒مطلبی لوگ ماحول کہ مطابق ہیں
۔
اچھا کردار آپ کو زندہ رکہتا ہے❤
🙃دلوں میں بھی اور لفظوں ميں بھی
احترام تلاش کریں توجہ نہیں،
🙃کیونکہ احترام زیادہ دیر رہتا ہے.
لفظوں کو سمجھنے سے قاصر لوگ ۔۔۔!!
😏دل و دماغ تک رسائی چاہتے ہیں۔۔!!!
.*مظبوط کردار کے لوگ شکایتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں
دوست _،راستہ_ اور سوچ _غلط ہوں
--'🙃 تو گمراہ کر دیتے ہیں۔۔
خدارا کوئی ایسا حادثہ ہو جائے
🙃میرے ٹکڑے بھی نا ملیں اسے
اتنے خاص نہیں ہیں ھم !!
کہ کوئی کھونے سے ڈرے__🙃
مجھے چھوٹی چھوٹی خوشیاں چاہیے اتنی
چھوٹی کہ کسی کو کوئی خواہش نہ رہے
✍______مجھ سے چھیننے کی 🙃🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain