Damadam.pk
Mariyam.786's posts | Damadam

Mariyam.786's posts:

Life Advice image
M  : __😏😏____✍ - 
Mariyam.786
 

__قابلِ نفرت ہوں🙃✌🏻
🎭آئیے ناں! آپ بھی کیجیے

Mariyam.786
 

چاہتوں کا مان رکھا کریں
🙃پچھتاوے پھر کام نہیں آتے۔

Jumma mubarak
M  : JuMa Mubark___🙃 - 
Mariyam.786
 

ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ
😒ﺑﺪﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮬﯿﮟ

Mariyam.786
 

مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 🖤
🙃میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں

Mariyam.786
 

انسان تب سمجھدار نہیں ہوتا
جب وہ بڑی بڑی باتیں کرنے لگے
انسان تب سمجھدار ہوتا ہے
جب وہ چھوٹی چھوٹی باتوں
کو سمجھنے لگے"🙃

Mariyam.786
 

❤میرے قدم کیسے ڈگمگا سکتے ہیں
مجھے تو چلنا میرے بابا نے سکھایا ہے🙃

Mariyam.786
 

اعتماد........ ایک چھوٹا سا لفظ ہے۔
جسے پڑھنے میں سیکنڈ سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دن.........
اور ثابت کرنے میں زندگی لگ جاتی ہے.......!!!🙃

Memes & Satire image
M  : __Hahaha __😂 - 
Mariyam.786
 

جو لوگ مجھے خاص سمجھتے ہیں🙃۔
میں نے انہیں کبھی عام نہیں ہونے دیا۔

Mariyam.786
 

جن سے ختم ہو جاتی ہیں امیدیں
🙃ان سے پھر شکایتیں نہی کرتے

Funny joke
M  : 😄__Kb ChlY ge Esi hwa?__😄 - 
Mariyam.786
 

بیوقوف بنے رہو 🖤
تعلقات مضبوط رہیں گے

Mariyam.786
 

بندہ مخلص ہو تو۔۔۔۔۔
لوگ اسے پاگل بولتے ہیں۔ 💔

Mariyam.786
 

مجھے پسند ہیں وہ لوگ ☺️♥️
جو جھوٹی تعریفیں نہیں کرتے*

Mariyam.786
 

بے وفاؤں سے ہار کر
وفاداروں سے
بدلہ لیتے ہیں پھر لوگ....🖤

Mariyam.786
 

Happy Independence DaY____🇵🇰

Mariyam.786
 

غلط Password
سے موباٸل بھی نہیں کھُلتا
تو غلط اعمال سے جنت کے دروازے کیسے کُھلیں گے......🙂

Mariyam.786
 

چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے
بس یہ تھوڑے سے چاول تو کھا لینے دو. 😂😄