دنیا میں بہت کم لوگ ہیں
جنہیں مان رکھنا آتا ہے
جو لوگ کسی کے خلوص کی قدر نہیں .....کرتے ہیں نہ
وہ لوگ ساری زندگی مُخلص لوگوں کو
ترستے ہیں.........🙃
ہم کسی کے لیے خاص ہو سکتے ہیں
مگر مسلسل نہیں ہوسکتے❤🙂
کسی کو اتنا "اگنور" بھی مت کرو۔
کہ وہ آپ کو "منانے" کے بجاۓ،
"تھک ہار" کے آپ کے بنا جینے _
کا عادی ہو جاۓ🙂
_________✍
وہ تمہیں" فلک تک چل ساتھ میرے" بول کر گمراہ کرے گا
لیکن تم اس کے ساتھ مدینہ جانے کی ضد کرنا....🖤🙂
کاش میں چپیڑ لکھوں اور تجھے____ ٹھا کر
کے وج جائے✌
___😂
____جائے نماز وہ واحد جگہ ہے
جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں
بناتا
"کتنے عجیب ہیں نا_____ "لوگ
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں🙃
- یــؔـاد رڪـھو ڪـہ صـؔرف الـــلـــہ ڪـا ذڪـر ہـؔـؔی وہ چــؔـیز ہـؔے
جـــس سـؔے دلــؔـوں ڪـو اطمــؔـینان نصـؔـؔیب ہوتــؔـا ہ
Ramadan Mubark ____✍
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"
ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" ♥️
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈
وہ رب آنسو بھی پڑھ لیتا ہے __*
*__بھول نہیں سکتے تو رو لیا کرو*
مگر ہم ﷲ کی مُحبت تب دیکھتے ہیں❤
جب دُنیا کی مُحبتیں ہمیں تھکا دیتی ہیں🖤
_____@
کیوں ہوتے ہو اتنا پریشان۔۔۔۔۔۔۔
_____تمھارا ربّ ہے نا رحمٰن
_______۔❤️❤️
❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ دعا ہو 💝
________€__😒
ہو سکتا ہے آپ ستاروں پر نظر جمائے بیٹھے ہوں
اور اللہ پاک نے آپ کے لئے چاند چُن رکھا ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain