ہم جیسے پھول روز کہا کھیلتے ہے
کا لے گلاب بڑی مشکل سے ملتے ہیں 🖤🥀Marjawa🔥🐾💕
🪶کامیابی کا معیار زندگی میں سب کچھ حاصل کر لینا نہیں کچھ ادھوری خواہشیں رب سے بہت قربت بڑھا دیتی ہیں💝Marjawa🔥💦🐾🥀
شاعری ترس رہی ہے💘 لفظوں کو!
کوئی نیا زخم دو کہ غزل ہو جاۓ🙁🙂Marjawa 🥀☝️🐾🖤✍️
تعلق بھی رزق کی طرح ہوتا ہـے
بد نیـتی آجائے تو،برکت ختم ہو جاتی ہـے💯✍️Marjawa🥀🖤🐾
بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے لیکن سبھی کو چاہیئے عُمرِ دراز بھی۔! _Marjawa🖤☝️🐾🥀🍂
✍️
زندگی کا بھی کیا بھروسا ہے
زندگی کی قسم بھی کیا کھاؤںMarjawa🖤🐾🥀🔥
ضروری نہیں کسی کی بددعا ہی آپکو تباہ کرے🖤
کسی کا صبر بھی آپکو برباد کر سکتا ہے 🍁
Marjawa🥀🐾💯
جب کوئی درد کی شدت بیان نہ کرے۔۔🔥🔥
تو تکلیف اس کے چہرے سے نظر آنے لگتی ہے Marjawa🥀🐾💯
مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی.
اداس 💔 😢Marjawa
آہ جو دل سے نکالی جائے گی
کیا سمجتے ہو خالی جائے گیMarjawa💯🐾🥀🔥
کچھ بھی میرا نہیں میرے پاس
بددعائیں بھی لوگوں کی دی ہوئی ہیں😊
Marjawa🔥🥀💯🐾🖤
قہقہ دیکھ کر میرا فقیر نے کہا
صدقہ دیا کرو اپنی اداسی کا😥Marjawa🔥🥀💯
اُس نے بس ایک ہی آواز پہ آ جانا تھا
مجھ سے گم ہو گئے الفاظ بلانے والے♥️🥀Marjawa🐾💯🔥
ہر انسان سکون کی تلاش میں ہے
کسی دوسرے کا سکون تباہ کر کےMarjawa 😑🔥🥀☺️
دنیا میں کمی نہیں ہے اچھے لوگوں کی
اگر کوئی نہ ملے تو خود بن جائیں ✨🖤
There is no shortage of good people in the world.
If no one is found, then become yourself ☺️🔥Marjawa🥀
اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو
تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھو
وہ چیز ہو گفتگو ہو یا احساسات❤️😊Marjawa🥀🔥☺️✔️
جب اندهیرا بڑهنے لگے تو کسی پیاسے دیئے میں چپکے سے تیل بھر دیا کرو،
تمہاری ذات کی روشنی کبھی کم نہیں🥀☺️ ہو گیMarjawa🔥
روز ہوتی ہے میرے ساتھ دیواروں کی جھڑپ❤️
روز اک سانسں کو پھانسی کی سزا ملتی ہے ✍️Marjawa🥀☺️💯
تیری باتوں نے مجھے تیرے سامنے خاموش تو کر دیا☺️
لیکن خدا کے سامنے میں چیخ چیخ کے روئی بہت ہوں
Marjawa🐾🖤🥀
کبھی کبھی کسی کے قہقوں کے پیچھے وہ غم بھی چیخ رہے ہوتے ہیں جہنوں نے اُسے تُوڑ دیا ہوتا ہے Marjawa🥀🖤🐾 ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain