Damadam.pk
Marjawa's posts | Damadam

Marjawa's posts:

Marjawa
 

درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو🥀
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں🥀🙂❤Marjawa🔥

Marjawa
 

آہستہ آہستہ"ختم" ہو جائیں گے
غم نہ سہی"ہم"ہی سہی😔🥀
✍️Marjawa🖤🐾🔥

Marjawa
 

جی میں آتا ہے اک بار تو چیخوں 🥀ایسے
ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے ✍️☺️Marjawa 🔥

Marjawa
 

حلق میں اٹکے الفاظ ہوں یا آنسو😔
انسان کاسانس لینا محال کر دیتے ہیں 💔🥀Marjawa🔥🖤

Marjawa
 

تیری محبت کی وہ عادی لڑکی🌚
اب نیند کی گولیوں کی عادی ہے💔🥀
Marjawa😊🐾🔥

Marjawa
 

ہماری کئی حسرتیں ہمارے اندر گھٹ کر ہی مر جاتی ہیں اور پھر بھی ہم اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر ہنستے😊 مسکراتے ہیں.☺️ اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم اندر سے کتنی بدصورتی سے توڑے گئے ہی🥀😔Marjawa🐾🔥

Marjawa
 

زندگی میں جو چاہیں حاصل کر لیں
بس اتنا خیال رکھیں کہ آپ کی منزل کا راستہ
کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے ۔✍️🔥Marjawa🥀😊

Marjawa
 

ٹُوٹی ہُوئی چیزیں بُہت ہی پریشان کرتی ہیں۔۔۔ جیسے کہ دِل ، نیند ، بھروسہ اور سب سے زِیادہ کِسی سے رکھی ہُوئی اُمید
✍️👀🥀Marjawa😔🔥

Marjawa
 

اور پھر اپنے ارد گرد گُونجتے😊 قہقہوں میں اگر تُمہیں اُس کا 🥀غم اُداس 😒نہیں کرتا تو تُمہیں اُس سے مُحبت نہیں ہ۔ 🖤🙂Marjawa 🔥

Marjawa
 

اگر کسى کو تکليف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو ضمير کا جنازه ادا کر لو وه مر چکا ہےMarjawa🥀🙂😔🔥
💔

Marjawa
 

کسی دن کوئی تمہیں ہنسنے کی
اتنی وجوہات دے جائے گا کہ تم یہ بھول جاؤ گے کہ دکھ میں رہنا کس کو کہتے ہیں🖤🔥🥀
😊😊Marjawa🐾🦋🙂

Marjawa
 

انسان پہ ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ
جب اس میں بلا وجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات🥀🐾
اور غیر ضروری گفتگو کرنے کی
چاہ ختم ہو جاتی ہ۔۔🙂🥀
اور وہ تنہائی پسند اور خاموش ہو جاتا ہے 🍂Marjawa🔥😒

Marjawa
 

کبھی کبھی انسان کے پاس "تھکاوٹ" کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتا ۔۔۔۔ پھر چاہیے وہ کتنی ہی دولت کیوں نا رکھتا ہو ۔۔۔ یا پھر اس کے پاس لفظوں کا انبار ہی کیوں نا ہو "ذہنی تھکاوٹ" سب پہ حاوی ہو جاتی ہے ۔۔۔اور یہ ذہنی تھکاوٹ خوابوں کا بوجھ ہی تو ہوتی ہے جسے نا تو سر جھٹک کر خود سے دور کیا جا سکتا ہے اور نا ہی اندر کہیں دبایا جا سکتا ہے۔۔💔☺🖤✍️Marjawa🐾🥀🖤🙂

Marjawa
 

غم چھپانے کے سو طریقوں میں
مسکرانا ہی سب میں مشکل ھے ✍️😊😊Marjawa 🥀🐾🔥

Marjawa
 

کسی کو برباد کرنے کی سوچ
آپکی بربادی کیلئے کافی ہی 🥀☝️🐾Marjawa🔥✍️

Marjawa
 

مجھے آسمان کو دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے. جب میری اُمید بھری نگاہیں آسمان کی طرف دیکھتی ہیں تو یہ احساس دِل کو بہت سکون دیتا ہے کہ آسمانوں کے اُوپر عرش پر میرا کوئی اپنا رہتا ہے🥀🐾☝️
میرا وہ اپنا جو ہر پل مُجھے محبت سے تکتا ہے✍️
آسمانوں کے رب کی محبت نے مُجھے آسمان سے محبت کرنا سیکھایا. بہت پیار آتا ہے جب سوچ آتی ہے کہ میرا رب روز رات کو اِسی آسمان پر آ کر فرماتا ہے کہ کوئی ہے مجھ سے مانگنے والا🥀
بیشک میرا رب ہر لمحہ مُجھے دیکھ رہا ہے، سُن رہا ہے اور عطاء کرنے پر بھی ہر وقت قادر ہے🔥😊Marjawa☠️🖤

Marjawa
 

مار دیتے ہیں کبھی خود کے ہی انتخاب،،،✍️🖤💦
Marjawa🥀🐾🔥

Marjawa
 

💕جنگ محبت سے بہتر ہے، کیونکہ جنگ کے آخر میں تم زندہ رہتے ہو یا مر جاتے ہو، لیکن محبت کے آخر میں نہ تم مرتے ہو ، نہ جیتے ہو💕💯
🌹Marjawa🥀🔥🐾

Marjawa
 

تم وہاں سکون چاہتے ہو
جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیاتھا 🖤Marjawa🔥🥀🐾

Marjawa
 

دنیا ایک دھوکہ ہے یہاں کوئی آپکا ہمدرد نہیں آپ تنہا آئے ہیں اور تنہا ہی جانا ہے کسی سے دل لگانے سے بہتر ہے خدا سے لو لگائیں🐾🥀Marjawa🔥🖤👍😔