Damadam.pk
Marjawa's posts | Damadam

Marjawa's posts:

Marjawa
 

مجھ سے اچھے ہزاروں لوگ ہوں گے
مجھ سا کوئی ایک بھی ملے تو بتاناMarjawa✍️😔❤

Marjawa
 

ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دب جانے والی چیزوں میں سرِ فہرست شوق اور جوانی ہیں😔💔Marjawa✍️

Marjawa
 

لوگوں کے ساتھ اُن کے کِردار کے مطابق نہیں، بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اِختیار کیجئے🙂❤ Marjawa🥀✍️👀

Marjawa
 

فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں ورنہ کبھی کبھی🥀
کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل بھی بجھ جاتا ہے😭
ایک میسج کا ریپلائی نہ ملنے پرپہروں رونا پڑ جاتا ہے☺️
اور کبھی کبھی ہمیشہ کے لئے رک چکے لاسٹ سین کے ساتھ ہی زندگی بھی کہیں رک جاتی ہے🥀💔Marjawa✍️

Marjawa
 

جانتے ہیں سب سے زیادہ تکلیف دہ عمل کیا ہوتا ہے مانوس لہجوں کا بدل جانا
جانی پہچانی نِگاہوں کا پِھر جانا اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا
اور اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے سب سے عزیز شخص کو
کِسی اور کا ہوتے ہُوئے دیکھنا..
#💔😭😭😭Marjawa✍️

Marjawa
 

"شراکت کی نہیں ہوں قائل کسی صورت بھی😐🖤
جو کسی اور راہ جانا چاہے،صدقہ اتار آؤنگی🔥Marjawa🙂✍️

Marjawa
 

کسی کو اس کی زندگی میں ہی جینے کے اسباب مہیا کرنا اس کی قبر پر فاتحہ پڑھنے سے ہزاروں درجے بہتر ہے🔥.
😊🖤🥀Marjawa☺️✍️

Marjawa
 

تیرے بعد دل کا حال ایسے ہے جیسے
شہر کی آخری بس چھوٹ گئی ہو جیسے
💔🙂Marjawa✍️🔥🐾

Marjawa
 

تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم لوگ✍️🖤
اور اس کا نام رکھیں گے غضب اُداسی ھے😢Marjawa💬🔥

Marjawa
 

ہو سکے تو عشق ، محبت سے ذرا اجتناب ہی کرنا🥀
سنا ہے ہنستا کھیلتا انسان خاک کر دیتی ہے 🙃💔✍️Marjawa🔥

Marjawa
 

ہر بار بچھڑنے پر تیرے پاؤں پرے ہیں 🥀
~چل اس بار دل سے خدا حافظ~💔
Marjawa😔🔥🥀✍️

Marjawa
 

بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی 😐
محبت ہمیں کہاں سے کہاں لےآئی!🖤
Marjawa🐾🥀🔥

Marjawa
 

رات کے اندھیرے میں اپنے کمرے میں😔 موبائل فون دور پھینک کر کمرے کی لایٹ بند کر کے کسی کونے میں بیٹھ کر بنا آواز کے👀 رونا بھی کسی کسی کو آتا ہے ۔اصل میں اسے کہتے ہیں اپنی زات کا انتقال کرنا🥀💔Marjawa✍️🔥

Marjawa
 

تھا لطف جن سے زندگی میں وہ تعلقات مر گئے۔
💔Marjawa😊🥀🔥

Marjawa
 

وقت جو ہے نا تجربہ کمال کا دے جاتا ہے🥀🌚Marjawa✍️🖤🐾🔥

Marjawa
 

ہاں اداس ہو آج بھی 🙂🥀
ہاں آج بھی بہت مسکرائی ہوں🖤
😊✍️Marjawa🔥🐾

Marjawa
 

الجھ پڑی ہو خود سے🥀👀
اب خود سے بھی دل بھر گیا ہے 🍁
Marjawa🐾🖤✍️

Marjawa
 

چاۓ کے 'چ' سے ناواقف لوگ☕
عشق کے 'ق' کی بات کرتے ہیں۔🥀
Marjawa🔥🖤🐾✍️

Marjawa
 

لکھتے لکھتے چائے ٹھنڈی ہوجاتی ہے ,درد کی داستان ہماری کچھ اس قدر طویل ہے! ✍️Marjawa🖤🥀🔥

Marjawa
 

اب تو ہر بات پہ ہنستی دیتی ہوں،
ناجانے کس بات پہ دل دکھا ہے،
🥀🖤🔥Marjawa✍️