Damadam.pk
Marjawa's posts | Damadam

Marjawa's posts:

Marjawa
 

کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟🤥
تو میں بغیر رُکے کہوں گی
"انتظار"🙄😞
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا
کبھی کسی دعا کی قبولیت کا🔥
اور کبھی🌚
کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا۔۔۔
🖤🥀Marjawa😞🐾🦋

Marjawa
 

💞قصہ محبت نہ پوچھو ہم سے💔
🍁صاحب👫
♠️ہم محبت کی دنیا میں وفات پا چکے ہیں۔😞Marjawa🌛🥀

Marjawa
 

تم میرا وہ دکھ ہو جسے میں نےاپنی موت کی آخری ہچکی تک بہت صبر سے سہنا ہے🖤🥀Marjawa😞🖤💔

Marjawa
 

🌛🥀جب انسان اپنی وقعت کھودے تو اس کیلئے بہترین پناہ خاموشی ہے🤐، وضاحت کبهی سچا ثابت نہیں کر سکتی ،ندامت کبهی نعم البدل نہیں ہو سکتی 🥀🙂
🖤الفاظ کبهی بهی انسان کو اسکا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے ۔ ۔ ۔ہاں خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے !!😞🖤Marjawa🥀🌛✨ 💞💞

Marjawa
 

آپ کہہ سکتے ہیں حوصلہ کیجیے!🤗
آپ درد محسوس جو نہیں کر سکتے ۔ 💔Marjawa🙂🥀🖤😞

Marjawa
 

اور پھــر میں تو دوسروں کی
خوشیـــوں کے لِیے اپنی خوشیوں سے بغــاوت کرنے🖤🥀
والی لڑکی تھی ، دیکھـــو نہ پھر بھی رُونــد دی گئی ہُوں ،
تو گویــا مُخلص ہونا😞🥀Marjawa
بھی عــذاب ٹھہـــرا نہ!؟ 💔🙂

Marjawa
 

😞 میں ایک وقت میں کِتنے عذابوں سے گُزری ، تُمہیں رُلائیں گے میری وال پہ بِکھرے ہُوئے دُکھ! ۔ " 💔Marjawa🥀🖤

Marjawa
 

نبھانے والے وعدے اور دعوے نہیں کرتے
بلکہ نام کہ ساتھ نام جوڑتے ہیں 👫
Marjawa☺️🖤🥀

Marjawa
 

میں ایک ایسی کتاب کی مانند ہوں. اگر کوئی کھول بھی لے تو پڑھ نہیں پتہ. اور اگر کوئی پڑھنے کی کوشش کرے بھی تو بہت جلد بور ہوجاتاہے. اور پھر ایسے بند کر دی جاتی ہوں. کے دوبارا کھول کے کوئی دیکھنا بھی نہیں چاہتا پڑھنا تو بہت دور کی بات ہے. اور پھر ایک ایسی جگہ پر رکھ دیا جاتا ہے جہاں سے اُٹھانا بہت ہی مشکل لگتا ہو. اور اگر کوئی مجھے سمجھ کر پڑھنے کی کوشش کرے تو میں ایک بہت ہی اچھی کتاب کی مانند ہوں 🖤💔🥀✍️Marjawa💔😑

Marjawa
 

مسکرا دیتی ھوں جب ☺️✍️یہ سوچتی ہوں
کہ 🖤منافقوں کے ساتھ بھی مخلص رہی ھوں میں🔥
Marjawa 🥀😊💔

Marjawa
 

باہر کی رنگینیاں اندر کی اداسی کا مداعوا نہیں کر سکتی۔!💔Marjawa🔥🥀😑✍️🐾

Marjawa
 

معافیاں کبھی بھی تکلیف کا 😑🥀
خسارہ ادا نہیں کر سکتیں🖤🐾Marjawa✍️🙂🔥

Marjawa
 

کسی نے مفت میں وہ شخص پایا 😔
❣️
جو ہر قیمت پر مجھے چاہیے تھا🥀Marjawa✍️💔

Marjawa
 

دعا کسی کو دلاتی ہے تخت و تاج مگر
کسی کی🥀 آہ بھی حکومت چھین لیتی ہے😑Marjawa✍️💔
👑🔥

Marjawa
 

کُچھ زخم انسان کے کبھی بھی نہیں بھرتے 😑
بس ہم اُنہیں چُھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتے ہیں ۔ 💔🙂Marjawa🥀✍️

Marjawa
 

جو باکردار ہو اُس کو سیانی کون کہتا ہے ؟ 🖤😑💔
کسی مزدُور کی بیٹی کو رانی کون کہتا ہے🙂Marjawa🥀✍️

Marjawa
 

کبھی کبھی نیند کی گولیاں بھی آپ کے دماغ کو سن نہیں کر پاتیں..
💔Marjawa😑🥀✍️🐾

Marjawa
 

ہر دن لگتا ہے آخری دن مجھے🥀
!مرتے مرتے بھی سالوں بیت گٸے مجھے 🙂💔Marjawa😑✍️

Marjawa
 

دل سے تو ہر معاملہ کر کے چلے تھے صاف ہم❤️🙂
کہنے میں ان کے سامنے 🥀 بات بدل بدل گئی ✍️Marjawa🖤🐾

Marjawa
 

سگریٹ جیسا کردار ہے میرا🚬
کسی کو حد سے زیادہ ❤️پسند ہوں
تو کسی کو نام سے ہی نفرت ہے
💔😊🥀Marjawa🔥