یہ عشق تم نہ کرنا🍂 🖤
یہ روگ ہی لگائے 🙂💔
دفن خود کرے ہے🍂
پھر سوگ بھی منائے 🥀
Marjawa💔🌚
پھر اس کے بعد کچھ نہیں کھویا میں نے
وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا 😥✍️Marjawa💔🥀
کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے
کیوں طبیعت____اُداس رہتی ہے؟🖤🥺
Marjawa😔🥀🐾💔
دھوکا کوئ ایک دیتا ہے 💔
بھروسہ سب سے اٹھ جاتا ہے 💯
Marjawa🥀🌚🐾😔
زندگی سے تو خیر شکوہ تھا 😔
مدتوں موت نے بھی ترسایا 🐾🌚🥀
Marjawa💔
یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں💔🔥
اور قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے😊Marjawa🐾🥀🙂
میری موت پر تم بھی آنا🙂🦋
🥀🥀
میں اپنے جنازے پر رونق چاہتی ہوں😍
Marjawa🥀🙂🔥💔🐾
اگر خودکشی حرام نہیں ہوتی
تو بہت پہلے
میری لاش کمرے میں
پڑی ہوئی ملتی_💔🥀😊🥀
Marjawa🔥
اب کس سے شکوہ کروں
کس سے شکايت کروں
جو عمر تھی خواہش پوری کرنے کی ہم نے 🐾
اس عمر میں صبر کرنا سیکھ لیا
Marjawa🙂💔🥀🔥
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ....🖤🥀
جن کی نیند پوری نہیں ہوتی...
اُن کا دماغ آہستہ آہستہ خود کو
دیمک کے جیسے چاٹ کر ختم کرنے
لگ جاتا ہے.. مجھے برسوں گزر گئے ہیں
میں ٹھیک سے سوئی نہیں ہوں
پھر کیوں میرا دماغ دیمک زدہ نہیں ہورہا
کیوں مجھے کچھ بھی بھولتا نہیں ہے
کیوں ہر وقت میرے سامنے
میرا گزرا کل رہتا ہے...
کیوں مجھے اس اذیت سے چھٹکارا
نہیں مل رہا کیوں مجھے وہ چیخ
ہمیشہ سُنائی دیتی ہے ...💔
جو میری روح تک کو افسردہ کر دیتی ہے 😳
کبھی تو میرا دماغ دیمک زدہ ہو گا🔥
بس یہی سوچ کر میں...
برسوں سے جاگ رہی ہوں...🖤🥀Marjawa🙂💔🥀
المیہ تو یہ ہے.. کہ لوگ حقیقی اذیتیں دے کر 🙂💔
مصنوعی معافیاں مانگ لیتے ہیـــــــــں .. ✍️🥀Marjawa🌚
وہ تو محبت ہو گئ تھی
ورنہ عمر ہی کہا ہیں
شاعری کرنے کی..
😔Marjawa🔥🥀💔
محبت کی داستان ختم ہو چکی__🔥
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
Marjawa🥀🐾🌛😞
خودکشی، عشق، فنا ، قتل یا پھر ترک وفا"
🌸🙂
کچھ بھی کرسکتی ہے جذبات میں آئی لڑکیMarjawa🔥🐾🥀😔🌛
"مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا.🍀🌸
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤں گی"!❤✌
Marjawa🔥🌛😔🥀
خودکشی اس لیے بھی نا کر سکے کہ کہیں میرے🌛🔥
باپ کے کندھوں پہ جوان جنازہ نا آجاۓ💔Marjawa🐾🥀😔
اپ کو یاد کرنے کا کوئی سوال ہے پیدا نہیں ہوتا 🤥🙄
ہم نے تو جنازے میں بھی کندھے بدلتے دیکھے ہیں😞Marjawa🥀🔥🐾🌛
تمہیں پتا ہے یہ محبت مرضی سے نہیں ہوتی ۔ یہ نصیب میں لکھ دی جاتی ہے ۔ کسی کےلئے رزق کی طرح تو کسی کےلئے روگ کی طرح اسے لکھ دیا جاتا ہے 🖤🥀✍️Marjawa😞🥀🔥
👑
کوئی تو حادثہ گزرا ہو گا نہ اس پر۔۔
ورنہ وہ خوش مزاج لڑکی یوں خاموش نہ ہوتی.🤥
کوئی تو داستان ہو گی اس کی۔۔
جو اس کو اندر ہی اندر کھا رہی تھی🍂🥀
Marjawa🔥🐾😞
میرے لئے تو یہ بھی اذیت کی بات ہے
❣️
تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے
Marjawa 🔥🥀🌛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain